نواے وقت کی خبر پر چیئر مین راولپنڈی بو رڈ کا ایکشن ، لِلہ میں فسٹ ائیر کے امتحانی سنٹر کی منظوری دیدی
لِلہ ٹائون (نامہ نگار ) تحصیل پنڈدادنخان کے پش ماندہ علاقہ تھل کی پا نچ یو نین کو نسلوں (لِلہ ، کندوال ، ٹوبھہ، احمد آباد اور گو لپور) کے طلبا وطالبات شدید گرمی میں 50 کلو میٹر دور امتحان دینے جا تے تھے جس پر اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لِلہ میں انٹر میڈیٹ کے امتحان کے سنٹر کے لیے اپلائی کیا لیکن چیر مین بو رڈ نے اس کو نذر انذاز کر دیا جس کے خلا ف انجمن رفاہ عامہ ، سکول کو نسل لِلہ اور تحصیل پر یس کلب پنڈدادنخان نے ہر فورم پر احتجاج کیا جس کو روزنامہ نواے وقت نے بھر پو رکو ریج دی جس پر گزشتہ روز چیرمین بو رڈ راولپنڈی نے لِلہ میں فسٹ ائیر کے امتحانی سنٹر کی منظوری دے دی جس پر اہل علاقہ نے چیر مین بو رڈ کا شکریہ ادا کیا ۔