ایپسماآج زیب النسا ء کے اعزا ز میںتقریب منعقد کرے گی
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن آج بو ر ڈ آف گو رننگ فیڈرل بو ر ڈ زیب النسا ء کے اعزا ز میں اسلا م آبا د کے نجی ہو ٹل میں تقریب منعقد کرے گی جس میں وفا قی وزیر تعلیم محمد بلیغ الر حمن مہما ن خصوصی ہو نگے جبکہ چیئر مین فیڈرل بو ر ڈ ڈا کٹر اکر م علی ملک ،ڈپٹی چیئر مین راولپنڈی تعلیمی بو ر ڈ غلا م محمد جھگڑ ،سیکر ٹری راولپنڈی تعلیمی بو ر ڈ ڈا کٹر تنویر ڈا ئریکٹر جنرل فیڈرل ڈا ئریکٹو ریٹ آف ایجو کیشن حسنا ت قریشی اور کنٹرو لر امتحا نا ت فیڈرل بو ر ڈ فا طمہ طا ہرہ بھی شر کت کریں گے ،دوسری جا نب آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرا ر احمد خا ن ،راولپنڈی ضلع کے صدر ابرا ر احمد ایڈووکیٹ ،ٹیکسلا کے صدر چو ہدری خا لد محبو ب ،اور پیٹرن انچیف ٹیکسلا چو ہدری پر ویز اختر ،راولپنڈی کینٹ کے صدر چو ہدری امجد زیب ،اور ڈویژن کے نا ئب صدر عطا ء الر حمن چو ہدری اس تقریب کی میزبا نی کریں گے ۔