بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹائون میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی و دیگر ٹیمیں شامل ہیں۔