پاکستان میں سب کی نظریں مجھ پر لگی ہیں، تھوڑا نروس ہوں:ماہرہ خان
ملتان (شوبز ڈیسک) صف اول کی لالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب کی نظریں مجھ پر لگی ہیں، اس لئے تھوڑا نروس ہوں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں ماہرہ خان کا کہناتھا کہ پاکستان سے باہر جا کر کام کرنے والے موسیقار، فنکار، اداکار اور رائٹردراصل پاکستان کا ہی ایک چہرہ ہیں۔