پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلاسفی پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے اردو پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء اورایم ایس سی ایم سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔