ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا May 15, 2014 3:07 AM, May 15, 2014 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنامرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو،اُس رَہ پر چلانا مجھ کو(بانگ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال