Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ
  • پاکستان میں‌اگلے ہفتےسےویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان،طبی عملہ پہلی ترجیح ہونگے
  • پریس کلب قصبہ گجرات کے  تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب 
  • سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد 
  • بہاولپور سکھا میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی‘ متعدد کو جرمانے

تحفظِ پاکستان بل 2014ء یا مارشل لا کیلئے راستے کی ہمواری

May 15, 2014 1:42 AM, May 15, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 تحفظِ پاکستان بل 2014ء یا مارشل لا کیلئے راستے کی ہمواری

صدرپاکستان نے اکتوبر2013ء میں تحفظ پاکستان آرڈی ننس جاری کیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اپوزیشن نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھاکہ اس آرڈی ننس کے ذریعے بدامنی کا جن قابو ہونے کے بجائے مزید بے قابو ہوجائے گا۔

بظاہر متاثرہ علاقوں کیلئے بنائے گئے اس بل کا اطلاق پورے پاکستان پر کیا گیا ہے البتہ وفاقی حکومت کویہ اجازت دی گئی ہے کہ وہ ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے کسی مخصوص علاقے یا علاقوں تک اسکے اطلاق کو محدود اور ایسے ہی نوٹیفکیشن کے ذریعے کسی مخصوص علاقے یا علاقوں کو اس کے دائرۂ نفاذ سے نکال سکتی ہے۔اس بل کی بہت سی شقیں بنیادی انسانی حقوق اورخوداسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین سے متصادم ہیں۔سب سے پہلے ملاحظہ ہودشمن کی تعریف۔ ’’وہ شخص جس کے پاس پاکستانی شہریت کی دستاویزنہ ہو یا جسے اسکی شہریت سے محروم کیا گیا ہو اور اس پر پاکستان کیخلاف جنگ اور بغاوت میں ملوث ہونے یا اسکی سرزمین کو منفی سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کا شبہ ہو ،وہ اجنبی دشمن کہلاتا ہے۔‘‘دنیا بھرمیں کہیں بھی دشمن کی یہ تعریف نہیں پائی جاتی۔ ہرجگہ ایسے فردکو دشمن سمجھنے کی بجائے عدالت کے سپرد کیاجاتاہے تاکہ اس شخص کو اپنے خلاف شکایت کا جواب دینے کا پورا موقع مل سکے۔ یہ تعریف خود آئین پاکستان کی دفعہ 4سے متصادم ہے۔بل کی شق3کی ذیلی شق میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس آفیسر، مسلح افواج یا قانون نافذ کرنیوالے سول اداروں کا رکن، جو کہ کسی بھی علاقے میں ذمہ داری نبھا رہا ہو، اگر وہ شیڈول جرم کے وقوع پذیر ہونے کا معقول خطرہ محسوس کرے تو مناسب وارننگ کے بعد وہ ضروری طاقت کا استعمال کر سکتا ہے ۔

پریس کلب قصبہ گجرات کے  تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب 

اسی شق کی ذیلی شق 2-A میں کہا گیا ہے کہ اگر ضروری طاقت استعمال کے نتیجے میں اُس شخص کی موت واقع ہوجائے یا وہ شدید زخمی ہو تو یہ کارروائی قانونی تصور ہوگی۔تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے تمام کیسز کیلئے جن میں اموات واقع ہوں یا متأثرہ شخص شدید زخمی ہو، متعلقہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ایک ادارتی تفتیشی کمیٹی بنائے گا جو کہ اس نوعیت کے واقعات کا جائزہ لے گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ جب مارنے کے اس اقدام کو قانونی قراردے دیا گیا پھر اس کا جائزہ لینا چہ معنی دارد، پھرجائزہ بھی وہی لے جس نے قتل کیاہو، خودہی مدعی خودہی منصف۔ اس طرح سے عدالتوں کا مقصدختم ہوجاتاہے اور انصاف کے معنی بدل جاتے ہیں۔اگر اس طرح قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو اختیار دیں گے تو اس کا غلط استعمال ہو گا اور ہر کیس میں مناسب خدشہ یا معقول خطرے کی اصطلاح ہی استعمال کی جائے گی، جو آئین کے اندر دیے گئے بنیادی حقوق کے منافی ہے۔

سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد 

اسی شق 2کی ذیلی شق 2-Bمیں کہا گیا ہے کہ کو ئی پولیس آفیسریا مسلح افواج، یا سول اداروں کا ممبر جو کہ سول حکام کے تحت فرائض سرانجام دے رہا ہو، کسی بھی ایسے شخص کوبغیر وارنٹ گرفتار کر سکتا ہے جس کے بارے میں شبہ ہو یا قابل اعتماد معلومات ہوں کہ اس نے شیڈول جرم کا ارتکاب کیا ہے یا یہ کہ وہ کوئی جرم یا ایکٹ کرنیوالا تھا اور،اسی شق2 کی ذیلی شق Cمیں کہا گیا ہے کہ شیڈول جرم کے ارتکاب کے حوالے سے وہ آفیسر بغیر وارنٹ کے کسی بھی گھر میں داخل ہو سکتا اور تلاشی لے سکتا ہے، کسی کو گرفتار کرسکتاہے یا کسی ایسی پراپرٹی،ہتھیار،آتشیں اسلحہ یا دیگر اشیاکو اپنے قبضے میں لے سکتا ہے جو جرم میں استعمال ہو ا ہو، یا استعمال ہونے کا خدشہ ہو۔ اسی طرح بغیر وارنٹ کے کسی جگہ میں داخل ہو نا دراصل وہاں پر رہنے والے مرد و خواتین ،بوڑھے اور بچوں کے ان بنیادی حقوق کو سلب کرنا ہے جو کہ آئین نے اُن کو عطا کیے ہیں۔

بہاولپور سکھا میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی‘ متعدد کو جرمانے

’’تحفظِ پاکستان (ترمیمی) آرڈیننس 2014ئ‘‘ کے نفاذ سے پہلے مسلح افواج یا قانون نافذ کرنیوالے سول اداروں کی طرف سے گرفتار کیے گئے یا تحویل میں رکھے گئے کسی بھی شخص کی گرفتاری یا تحویل بھی اسی ایکٹ کے تحت گرفتاری یا تحویل متصور ہوگی۔قانون کی شق8 اور ذیلی شقات 1,2,3,4,5,6,7 خصوصی عدالتوں کے قیام سے متعلق اور اسپیشل جج کے تقرر اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی تقرری اور فنکشن سے متعلق ہیں.

قانون کی شق9 اور ذیلی شقیں 1,2,-A,B اور3مقدمات کی انکوائریز،تفتیش اور کارروائی سے متعلق ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ حکومت ،جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم،مسلح افواج،قانون نافذ کرنیوالے سول ادارے اپنے افراد کے تحفظ کی خاطر یا قید کیے گئے ملزم یا حراست میں رکھے گئے افراد کے تحفظ کی خاطریا کسی اور وجہ سے متذکرہ جگہ یا بیگار کیمپوں / حراستی مراکز سے متعلق معلومات دینے کے پابند نہ ہونگے۔ مندرجہ بالا شقیں اور ذیلی شقیں لانے کا مقصدسپریم کورٹ میں لاپتاافرادکے بارے میں کیس کو غیرموثرکرنا اور اس طرح کے تمام معاملات کو اعلیٰ عدالتوں سے چھپانا اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کو لامحدو داختیارات سے نوازناتاکہ وہ جس شہری کے ساتھ جو سلوک کریں ان کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ یہ قانون تو ابھی تک سینیٹ میں زیر التوا ہے لیکن لاپتاافراد کے ساتھ پہلے سے ہی اسی طرح کا سلوک کیا جارہا ہے۔یہ قانون انصاف کے بنیادی حقوق کیخلاف ہے۔ اس قانون کی رُو سے صرف پولیس رپورٹ کی بنیاد پر سزا سنائی جاسکتی ہے۔ہم نے صرف چند نکات کا ذکر کیا ہے ورنہ یہ نیا قانون ہر لحاظ سے ایک کالا قانون ہے۔ نہیں کہا جاسکتاکہ اس طرح کے قانون سازی سے سول مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ہورہی ہے یا حقیقی مارشل لا کیلئے باامرمجبوری راہ ہموار ہو رہی ہے۔

پرامن پاکستان ہی آئین وقانون کی بالادستی کا ضامن ہے: غلام فریدکوریجہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لیاقت بلوچ....جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ....جماعت اسلامی


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • معیشت کی کارکردگی کےاشارے معیشت کو ترقی کے راستے پر چلتے ...

    Oct 05, 2020 | 20:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ...

    Jan 28, 2021 | 09:47
  • پاکستان میں‌اگلے ہفتےسےویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان،طبی ...

    Jan 28, 2021 | 09:25
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    پاکستان اور بھارت

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

     خیرسگالی

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال

  • 4

    لذتِ گفتار

  • 5

    اقبال

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

     بابا جی کے قاتل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 2

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 3

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group