وقار احمد چوہان ڈائریکٹر جنرل  نیب راولپنڈی تعینات

Mar 15, 2025

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ڈی جی نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد فرمان اللہ کو تبدیل کرکے ڈی جی نیب پشاور لگا دیا گیا جبکہ ڈی جی نیب پشاور وقار احمد چوہان کو ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر نیب سکھر عبدالحفیظ صدیقی کو ڈی جی نیب سکھر کا اضافی چارج جبکہ ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر محمدعمران بٹ کو ڈی جی نیب ہیڈکوارٹر کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

مزیدخبریں