براعظم افریقہ کے مزید 4 ممالک میں کورونا وائرسمتاثرین کی تصدیق ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق براعظم افریقہ کے 54 میں سے 23 ممالک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔نامبیا، روانڈا، اسواتینی اور موریطانیہ میں بھی ہفتے کوکورونا کےکیس رپورٹ ہوئے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38