تھائی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس 32 نئے کیس سامنے آئیں ہیں،جس سے متاثرہ افراد کی مصدقہ تعداد 114 ہو گئی ہے۔ چین کے بعد تھائی لینڈ ایسا پہلا ملک تھا، جہاں اس وائرس سے لوگ متاثر ہوئے تھے۔ گزشتہ برس دسمبر میں چینی شہر ووہان سے یہ وائرس پھیلا تھا۔ ادھر چین نے اتوار کو بتایا ہے کہ کووڈ انیس کے بیس نئے کیس سامنے آئے ہیں، جن میں سے زیادہ تر وہ لوگ ہیں، جو بیرون ممالک سے وطن لوٹے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024