وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں جن کے پیارے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم ہمیشہ سےیہ کہتے رہے ہیں کہ کم دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے