سمن آباد :موٹر سا ئیکلوں کے درمیان تصادم میں 40 سالہ شخص جاں بحق
لاہور(نمائندہ خصوصی)سمن آباد کے علاقے میں موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ مصری شاہ میں واقع سلطان پورہ کا رہائشی 40سالہ شہباز موٹر سائیکل پر سمن آباد گندا نالہ کے قریب سے گزر رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل بے قابو ہو کراسکی موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی