شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
ٖفیروزوالہ (نامہ نگار )کالا خطائی روڈکی آبادی سکندر آباد میں نو جوان منیر نے شادی کا جھانسہ دے کر جواں سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالاپولیس نے خاتون (ب )کی رپورٹ پر منیر احمد اور اس والد سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔