پی ایس ایل تھری کے لاہور میں میچز کی تیاریاں عروج پر

پی ایس ایل تھری کے لاہور میں میچز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ وینیو کی تزئین وآرائش کا بیشتر کام مکمل کرلیا گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں رواں ماہ شیڈول پی ایس ایل تھری کے ایلمنیٹر میچز سے قبل تیاریوں میں تیزی آگئی ہے، گرانڈ کا بیشتر کام اور وینیو کی تزئین و آرائش بھی مکمل کرلی گئی جب کہ روزانہ صفائی ستھرائی بھی ہو رہی ہے، اطراف کی سڑکیں چمکا دی گئی ہیں۔گزشتہ روز سیکیورٹی اداروں نے مشقوں میں حصہ لیا، رینجرز، پنجاب پولیس، الیٹ، ڈولفن فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈز نے کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے ریہرسل مکمل کرلی، ریسکیو 1122 کی گاڑیاں بھی موجود تھیں جب کہ 3ہزار سے زائد پولیس اہلکار میچز کے دوران ڈیوٹی پر تعینات ہوںگے۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس
دبئی(آئی این پی) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں ...
پی ایس ایل تھری جیتنے پراسلام آبادیونائیٹڈ کاجشن‘آتشبازی
لاہور)سپورٹس ڈیسک )سلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی فتح کا جشن منایا جب کہ ...
نیب نے ایس ایس جی سی ایل کیس میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ شروع ...
کراچی (وقائع نگار) قومی احتساب بیورو (نیب)کراچی نے ایس ایس جی سی ایل کیس میں ...