آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا:محکمہ موسمیات

15 مارچ 2018 (14:45)

ملک کےمختلف حصوں میں ہونےوالی بارشوں سےموسم خوشگوارہوگیا،، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سےگرمی کی شدت میں کمی آگئی. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا.تاہم مالاکنڈ ڈویژن،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد،خیبرپختو نخوا، فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش ہوئی،، سب سے زیادہ بارش پٹن میں ستاون،بالاکوٹ میں سینتیس،بگروٹ میں تینتیس،مظفر آباد میں اکتالیس ملی میٹرریکارڈ کی گئی.

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...