سیاسی جماعتیں 5 سو ووٹ لینے والے کے سامنے کیسے جھک گئیں : خالد جوئیہ

15 مارچ 2018

کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ تما م سیاسی مخالف پارٹیاں پانچ سو ووٹ لینے والے کے سامنے کیسے جھک گئی جس کی پاکستان کیلئے کوئی خدمت ہی نہیں ایسا لگاتا ہے کہ جمہوریت پسند پارٹی غیر جمہوری قو توں کے سامنے بے بس نظر آئی چیئرمین سینیٹ بناتے بنا تے ڈپٹی چیئر مین پر راضی ہو نا عام آدمی کو بھی سمجھ آ جانی چاہئے کہ سینیٹ کے الیکشن میں کن قوتوں کا ہاتھ ہے۔