30 ہزار اساتذہ کو 7 ماہ سے تنخواہ نہیںملی مالی مشکلات بڑھ گئیں: مہرین انور راجہ
لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ 30ہزار اساتذہ کو7ماہ سے تنخواہ نہ ملنے سے ان کے گھروں کے چولہے بند اور وہ اور ان کے اہل خانہ مالی مشکلات کا شکار ہیں انہوںنے کہا کہ گزشتہ سال40ہزار سے زائد اساتذہ کو بھرتی کیا گیا2017میں بھرتی ہونے والوں میں سے30ہزار کو تاحال تنخواہ نہیں ملی جس کے باعث معاشی حالات کے باعث اساتذہ مایوسی کا شکار ہیں اور بچوں کو دلجمعی کے ساتھ نہیں پڑھا رہے ۔ 10ہزار سے زائد اساتذہ کو 4سے6ماہ انتظار ک بعد تنخواہ تو مل گئی مگر ان میںسے بیشتر کو بقایا جات نہیںملے۔
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
حکومتی پالیسیوں سے معاشی مشکلات بڑھیں، آئندہ بجٹ میں ریلیف دیا جائے: ...
لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے ...
چیئر مین سینٹ کے خلاف بیان بازی مناسب نہیں، مہرین انور راجہ
لاہور(خصوصی نامہ نگار)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ ...
لاہور شہر کو رہائشی اور ٹریفک کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے: مہرین انور ...
لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے ...