تھائی لینڈ میں روایتی ہاتھی پولوٹورنامنٹ کا انعقاد

15 مارچ 2018

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں روایتی ہاتھی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں مجموعی طور پر دس ٹیمیں شریک تھیں، ہاتھیوں کی پولو بھی بالکل گھوڑوں.کی پولو کی طرح کھیلی جاتی ہے۔ سفید بال کو حریف ٹیم کے گول تک لانا ہوتا ہے، گھوڑوں کی پولو کے برعکس اس میں میدان چھوٹا، ہاکیاں لمبی اور کھیل کا دورانیہ کم ہوتا ہے۔