مصور جو دونوں ہاتھوں سے پو رٹریٹس بنائے

لندن (نیٹ نیوز) دنیا میں ایسے مصوروں کی کوئی کمی نہیں جو اپنی شاندار پینٹنگز سے سب کو حیران کر دیتے ہیں لیکن فن کی دنیا میں ایک ایسا مصور بھی ہے جو سب سے جدا ہے۔ اس مصور کی خاصیت یہ ہے کہ یہ حیرت انگیز طور پر بیک وقت اپنے دونوں ہاتھوں میں پنسلیں تھام کر پو رٹریٹس بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
مغلپورہ: فیکٹری چوکیدار کو اہلیہ نے پڑوسی کے ہاتھوں قتل کرایا‘ دونوں ...
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ مغلپورہ کے علاقہ میں 3 روز قبل ہونے والے اندھے قتل ...
آئین کی بالادستی یقینی بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں‘ ثروت اعجاز
کراچی ( نیوز رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم پاکستان شایان ...
پی پی چاروں صوبوں سے کامیاب ہو کر مرکز سمیت صوبائی حکومتیں بنائے ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شوکت عباسی نے کہا ہے کہ ...