کرغیزستان میں دنیا کا طویل ترین سوسج تیار

15 مارچ 2018

ماسکو (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں مزیدار کھانے بنانے والے ماہر شیفس آئے روز نت نئی اور مزیدار ڈشز بناکر لوگوں کا دل جیتتے نظر آتے ہیں۔ کرغستان میں بھی اسی طرح سے درجنوں شیفس نے اس وقت لوگوں کا دل جیت لیا جب انہوں نے 117میٹر لمبا دنیا کا طویل ترین سوسجز تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔