امریکہ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں بھارت کی ایکسپورٹ سٹڈیز کو چیلنج کردیا

15 مارچ 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں بھارت کی ایکسپورٹ سبسڈیز کو چیلنج کر دیا۔ امریکی نمائندہ کا مؤقف ہے کہ بھارت کی ایکسپورٹ سبسڈیز سے امریکی صنعتکاروں کونقصان ہو رہا ہے۔اور ہمیں یہ بات نا قابل برداشت ہے۔