جرمن ادارے کو انٹرویو پر ایرانی پروفیسر کو 18 ماہ قید

15 مارچ 2018

تہران (نیٹ نیوز) تہران یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر صادق زیبا کلام کو جرمن نشریاتیادارے کو انٹرویو دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی، ان پر پروپیگنڈا کا الزام ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...