مانچسٹر : قونصل جنرل عامر آفتاب کی صحافیوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

15 مارچ 2018

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی)پاکستانی قونصلر کی صحافیوں کے ساتھ ملاقانوں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا، عارف چوہدری ، طاہر چوہدری، محبوب الہی بٹ ، محمد عامر اور حیدر سے ملاقات کی۔قونصلر جنرل عامر آفتاب قریشی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی آفیسر فضہ نیازی ، کمرشل ویلفیئر اتاشی آفیسر محمد شعیب موجود تھے ۔ قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی کی برطانیہ میں پاکستان و کشمیری نژاد نوجوانوں کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔