3 ملین ڈالر کا غبن: قازقستان کے سابق وزیر معیشت کو 10 برس قید

15 مارچ 2018

آستانہ (اے ایف پی ) امریکہ سے تعلیم یافتہ سابق قازق وزیر معیشت بشمیاوے کو 3 ملین ڈالر کا غبن کرنے کے الزام پر عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنادی ہے 37 سالہ سابق وزیر فیصلے کے وقت عدالت میںخاموش کھڑے رہے جبکہ ان کے کئی رشتہ دار پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔