امریکی صدر نے قدامت پسند لیری کڈلو کو معاشی مشیر بنالیا

15 مارچ 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے قدامت پسند لیری کڈلو کو معاشی مشیر منتخب کر لیا، یہ واضح نہیں ان کی مدت ملازمت کتنا عرصہ ہوگی۔