امریکہ اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوںکا آغاز ہوگیا

15 مارچ 2018

بیت المقدس (آن لائن) امریکہ اور اسرائیل نے گزشتہ 6سال میں پہلی بار سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔ مشقوں میں دونوں ممالک کے 5ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔یہ مشقیںسالانہ جیونیپرکوبرا مشقوں کا حصہ ہیں۔