کراچی :کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی نعشیں برآمد

15 مارچ 2018

کراچی (کرائم رپورٹر) بریگیڈ کے علاقے میں تاج کمپلیکس کے نزدیک کچرا کنڈی سے تین نوزائیدہ بچوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان نعشوں کا تعلق کسی قریبی ہسپتال سے ہے۔ ریکارڈ چیک کیاجا رہا ہے۔