لیبیا: تارکین کو سمگل اور فروخت کرنے والے200 افراد کے وارنٹ گرفتاری

15 مارچ 2018

طرابلس(اے ایف پی ) لیبیا نے یورپ اور دیگر ممالک میں پناہ گزینوں کو سمگل کرنے والے 200 لیبیاکی اور غیر ملکی افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے یہ پناہ گزینوں پر تشدد خواتین سے زیادتی اور قتل میں ملوث ہیں ان میں افریقی ممالک کے سفارتخانوں کا سٹاف، سکیورٹی سروسز کے ارکان شامل ہیں ،سمگلرز مہاجرین ز فروخت کرتے تھے۔