بلوچستان کا 350 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مئی کے پہلے ہفتے پیش کئے جانے کا امکان

15 مارچ 2018

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مئی کے پہلے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی نے بجٹ کی تیاری شروع کر دی صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 350 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔
بلوچستان بجٹ

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...