فن لینڈ دنیا میں سب سے خوش ملک، 156 ممالک میں سے بھارت کا 133 واں نمبر

15 مارچ 2018

دہلی (نیٹ نیوز) سالانہ سروے کے مطابق فن لینڈ دنیا کا سب سے خوش ملک ہے۔ امریکہ امیر تو ہو رہا ہے لیکن وہاں شہری کم خوش ہیں۔ خوش ممالک میں ناروے، ڈنمارک، آئس لینڈ، ہالینڈ، وٹزرلینڈ، نیوزی لینڈ، کینیڈا، سویڈن اور آسٹریلیا بھی شامل ہیں۔ اس لحاظ سے امریکہ کا 18واں نمبر ہے۔ 156 ممالک میں سے خوش ممالک میں سے بھارت کا 133واں نمبر ہے۔