فیروزوالا:4سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل‘ بوری بند نعش نالہ ڈیک سے برآمد
فیروزوالا(نامہ نگار) نواحی گائوں رنگیاں جھنگیاں تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک میں اغوا ہونے والا چار سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل‘ بوری بند نعش نالہ ڈیک سے برآمد ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ رنگیاں جھنگیاں کے رہائشی رانا مزمل حسین کا چار سالہ بیٹا علی سبحان سات روز قبل گھر سے قریب اپنے ماموں کی دکان پر ٹافیاں خریدنے گیا، نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا۔ راہگیروں نے برساتی نالہ میں بوری بند نعش دیکھی تو پولیس کو اطلاع دی جس نے نالہ سے نعش باہر نکالی جسے ورثاء نے شناخت کرلیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے اس علاقے کے ایک نوجوان کو مشکوک ہونے پر حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی۔ جب مقتول بچے کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا میرا کام نہیں، پاکستان میں کوئی ایسی ...
چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ سے نیب ...
فیروز والا: نوجوان کو قتل کر کے نعش نالہ ڈیک میں پھینک دی
فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی بھٹیانوالہ میں نامعلوم افراد نے ...
نالہ ڈیک کی کشادگی، 8 دیہات سے 2381 کنال اراضی ایکوائر کرنیکی منظوری
فیروزوالہ (نامہ نگار)بورڈ آف ریونیو پنجاب نے برساتی نالہ ڈیک کوکشادہ کرنے ...
بستی ملوک‘ نہر فیض پور سے نامعلوم شخص کی بوری بند نعش برآمد
اڈا لاڑ‘ بستی ملوک(نامہ نگار‘ نمائندہ نوائے وقت ) تھانہ بستی ملوک کے ...