سینٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی طرف بڑا قدم ہے: رضا ربانی
لاہور(خبر نگار)سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی گزشتہ روز لاہور آمد، مزارداتا دربار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، ملکی ترقی اور استحکام کیلئے دعا ئیں کیں۔ رضا ربانی نے پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی طرف بڑا قدم ہے۔پیپلز پارٹی پاکستان میں جمہوریت کی علمبردار تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو، ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کے نظریے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔طاقت کا سرچشمہ عوام کے بنیادی نقطے پر پی پی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ پیپلز پارٹی میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے، روشن خیال، ترقی پسند سوچ کو آگے بڑھاتا رہوں گا۔مزدوروں، کسانوں، طلبہ، محروم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ جاری رہے گی۔آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے پیپلز پارٹی اپنے بنیادی اساس کے مطابق آگے بڑھے گی۔وفاقی اکائیوں میں ہم آہنگی اور معاشی استحکام سے ہی پاکستان ترقی کرسکتا ہے۔ اداروں میں تصادم کی فضا کے خاتمے اور ملکی استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہوں گا۔
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
سینٹ اداروں میں تصادم دیکھ رہا ہوں‘ سیاسی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی کوشش ملک و ...
اسلام آباد (صباح نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) سینٹ میں فاٹا، خیبر پی کے، کراچی اور ...
الیکشن سے پہلے ایمنسٹی سکیم مسترد کرتے ہیں‘ عمران : قائمہ کمیٹی میں پی ...
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم کی ...
ایمنسٹی سکیم کالا دھن صاف کرنے کی کوشش‘ چیئرمین سینٹ وزیراعظم کو بلا ...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق چیئرمین سینٹ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر ...