امریکی ہاتھ۔۔۔۔ظفر علی راجا

15 مارچ 2018

جانتے ہَیں پھر بھی اس کو روک سکتے ہی نہیں
ہو رہا ہَے آج کل جو کچھ بھی افغانوں کے ساتھ
آ رہے ہَیں سارے الزامات پاکستان پر
اس کے پردے میں چھُپا ہَے صرف امریکا کا ہاتھ

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...