سینئر میڈیکل آفیسرز کی ترقی کا مطالبہ
لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے سینئر میڈیکل آفیسر زکی ترقیوں کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پی ایم اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر اظہار احمد نے کی۔اس موقع پر پی ایم اے کے ارکان اور جنرل کیڈرزڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اجلاس میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ سنیارٹی نمبرز 849تک کے سینئر میڈیکل آفیسرز (گریڈ 18)کو فلفوربطور ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ز(گریڈ 19) ترقی دی جائے ۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کی عمران خان سے بنی گالہ میں ...
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے بنی گالہ میں چیئرمین ...
دہشت گردی,انتہاپسندی کے دن ختم,اب ملک ترقی کرےگا, سی پیک سےخطے میں ترقی ...
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے دن ختم ہوگئے ...
سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کا باعث بنے گا ،بیلٹ اینڈ روڈ اقدام نسلوں ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کا ...