نصب العین

15 مارچ 2018

مجھے یقین کامل ہے کہ کشور کشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ اس دھن میں سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تنظیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آ سکے جو قرآن کریم اور احادیث نبویؐ میں یہاں وہاں روشن ہیں۔ (ڈاکٹر نکلسن کے نام خط سے اقتباس)

نصب العین

پاکستان کو معرضِ وجود میں لانا مقصود بالذات نہیں بلکہ کسی مقصد کے حصول کے ...