ایمانداری اور خلوص

15 مارچ 2018

ایمانداری اور خلوص سے کام کیجئے اور حکومت پاکستان سے وفادار رہئے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں۔ جب آپ خدا کے حضور میں جائیں گے تو یہ کہہ سکیں گے کہ آپ نے اپنے فرائض نہایت خلوص‘ ایمانداری اور وفا شعاری کے ساتھ سرانجام دئیے ہیں۔(بلوچستان کے سول افسروں سے خطاب سبی‘ 14فروری 1948ئ)

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...