صارفین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائیگا

15 مارچ 2018

احمدیار( صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا دن آج 15 مارچ بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔ عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے ملک بھرمیںحقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقو ق پر روشنی ڈالیں گے ۔الیکٹرانک میڈیاپروگرام نشر اور اور پرنٹ شائع کریںگے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...