نالے سے 50سالہ شخص کی نعش برآمد

15 مارچ 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ روات کے علاقے میں نالے سے 50سالہ شخص کی نعش برآمدکرلی گئی پولیس نے بتایا کہ نامعلوم شخص کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جس کی شناخت کی جا رہی ہے ۔