بھیکہ سیداں میں 25 سالہ عورت کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا گیا

15 مارچ 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شالیمارکے علاقے بھیکہ سیداں میں 25 سالہ عورت کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کردیا گیا پولیس نے بتایا کہ فوزیہ کی نعش پولیس نے قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے پمس منتقل کردی مزید تفتیش جاری ہے۔