کمسن مغوی لڑکا خرکاروں کے چنگل سے بھاگ گیا،بدفعلی کا بھی نشانہ بناتے رہے

15 مارچ 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے اغواء کیا گیا کمسن لڑکا خرکاروں کے چنگل سے بھاگ گیا جو اسے بدفعلی کا بھی نشانہ بناتے رہے پولیس کو محمد شہزاد قریشی نے بتایا کہ میرا چھوٹا بھائی وقاص جو نان بائی کی جگہ کام کرتا ہے وہ گھر سے پیر ودھائی موڑ گیا تو اسے بھکاریوں کے گروہ نے اغواء کرلیا اور اسے کمرے میں بند رکھ کر اس سے جنسی زیادتی کرتے رہے آج وہ خرکاروں کے قبضے سے بھاگ آیا ہے ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...