دو سنٹرز میں204بچو ں کا پر چہ آوٹ ہوا، با قی سا ٹھ ہزا ر بچو ں کا کیا قصو ر ہے، ابرا ر احمد خا ن

15 مارچ 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) سیکر ٹری راولپنڈی تعلیمی بو ر ڈ ڈا کٹر تنویر کی زیر صدا رت اہم اجلا س منعقد ہوا جس میں کنٹرو لر امتحا نا ت عا بد کھرل ،چیف ایگزیکٹو آفیسر برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی قا ضی طا رق محمو د ،آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لزمنیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرا ر احمد خا ن ،جبکہ دیگر تنظیمو ں  کے نما ئندو ں نے بھی شر کت کی ،اجلا س میں گو رنمنٹ گر لز ہا ئیر سکینڈری سکو ل چو ہا خا لصہ کی سپرنٹنڈنٹ ،پر نسپل بھی موجو د تھیں ،اس موقع پر آپسیما کے صدر نے آوٹ ہو نے والے دو نو ں پر چو ں کو دو با رہ لینے کے فیصلے پر اپنے تحفظا ت کا اظہار کر تے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ دو نو ں سنٹرز میں صرف 204بچو ں کا پر چہ آوٹ ہوا لیکن با قی کے سا ٹھ ہزا ر بچو ں کا کیا قصو ر ہے کہ ان سے بھی دو با رہ پر چے لئے جا ئیں ،انھو ں نے مطا لبہ کیا کہ صرف دو نو ں سنٹرز پر دو با رہ پر چے لئے جا ئیں بصورت دیگر احتجا ج پر مجبو ر ہو جا ئیں گے ،جس پر دیگر نجی تعلیمی ادا رو ں کی نما ئندہ تنظیمو ں کے کے نما ئندو ں نے بھی مطا لبے کی حما ئت کی ،جس پر سیکر ٹری و کنٹرو لر راولپنڈی تعلیمی بو ر ڈ نے کہا ہے کہ آپ کی سفا رشا ت کو ڈی پی آئی کا لجز و سکو ل پنجا ب اور چیئر مین تعلیمی بو ر ڈ ندیم اسلم چو ہدری کو پیش کی جا ئیں گی جس پر وہ اپنا فیصلہ سنا ئیں گے ۔