سات کلو سے زائد چرس برآمد گی کیس میں ملزم محمد شفیق کی ضمانت منظور

15 مارچ 2018

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس قاضی محمد امین نے اے این ایف کے سات کلو سے زائد چرس برآمد گی کیس میں ملزم محمد شفیق کی ضمانت دو لاکھ روپے کے مچلکے پر منظور کرلی گئی مقدمہ کی پیروی چوہدری زبیر احمد ایڈووکیٹ نے کی ۔