ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(خبر نگار) ایف آئی اے کا رپورٹ کرائم سرکل لاہور کی خصوصی ٹیم نے ایک اطلاع ملنے پر جاپان سنٹر لاہور پر چھاپہ مار کر ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث ملزم ندیم بھٹی کو گرفتار کرکے پنڈی حوالہ کی رسیدیں ، بنک ڈیپازٹ سلپس، 4 لاکھ ایک ہزار 4 سو روپے قبضہ میں لے لیے ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔