٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭
لاہور (اپنے نامہ نگار سے+وقائع نگار خصوصی)قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ملزم پر فرد جرم عائد٭چرس کیس میں مجرم کو 11 سال قید‘ 55 ہزار جرمانے کی سزا٭غیرت کے نام پر تہرے قتل کے مقدمہ میں مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانے کی سزا٭منشیات کے مقدمے میں دو مجرموں کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا کا حکم٭پنجاب یونیورسٹی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ کی تعیناتی کا معاملہ درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنیکی ہدایت٭رہائشی علاقوں سے فیکٹریوں کی منتقلی کے معاملے پر ڈی جی محکمہ ماحولیات کو موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم۔