کتاب ہدایت

15 مارچ 2018

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

O پھر ہم نے ان لوگوں کو اس کتاب کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے پسند فرمایا پھر بعضے تو ان میں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں اور بعضے ان میں متوسط درجے کے ہیں اور بعضے ان میں اللہ کی توفیق سے نیکیوں میں ترقی کئے جاتے ہیں یہ بڑا فضل ہےOوہ باغات میں ہمیشہ رہنے کے جن میں یہ لوگ داخل ہونگے سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جاویں گے
سورۃ فاطر(آیت 32‘33)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO کیا انہوں نے نہیں دیکھا ...