وزیراعظم نجی دورے پر امریکہ چلے گئے

15 مارچ 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ چلے گئے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نجی دورے پر ذاتی اخراجات پر امریکہ گئے ہیں۔ وزیراعظم اسی ہفتے امریکہ کے دورے سے واپس پہنچیں گے۔