انجیلا مرکل چوتھی مد ت کیلئے بھی جرمنی کی چانسلر منتخب، حلف اٹھا لیا

برلن (اے ایف پی) انجیلا مرکل چوتھی مدت کے لئے بھی جرمنی کی چانسلر منتخب ہو گئیں۔ انہوں نے صدر وولف گہنگ کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ لینڈ سٹینگ (ایوان زیریں) میں ووٹنگ ہوئی۔ انہوں نے کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندگی کی۔ یاد رہے وہ طویل عرصے سے جرمنی کی طاقتور ترین چانسلر ثابت ہوئی ہیں۔ مرکل نے اپنی کامیاب پالیسیوں سے جرمنی کو یورپ کی بڑی معیشت بنایا۔ ایوان زیریں کے 364 ارکان نے انکی حمایت، 315 نے مخالفت میں ووٹ دیا، 19 ارکان غیر حاضر تھے۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
ہائی شیرف ڈاکٹر روبینہ نے حلف اٹھا لیا ملکہ برطانیہ کے ڈیکلریشن پر ...
مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) مانچسٹر کی ہائی شیرف ڈاکٹر روبینہ شاہ نے ڈیکلریشن پر ...
آزادجموں وکشمیر کابینہ میں توسیع ، 8 وزراء نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد(آن لائن)آزادجموں وکشمیر کابینہ میں توسیع کر دی گئی۔ 8 وزراء راجہ ...
منہاج القرآن ’’ویمن پارلیمنٹ‘‘ کی 500 ارکان نے حلف اٹھا لیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی ...