سٹیوٹا میں غیر قانونی بھرتیاں، وزیراعلیٰ سندھ نے نیب میں بیان قلم بند کردیا
کراچی( وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب سندھ کے دفتر جاکر سٹیوٹا میںغیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں اپنا بیان قلم بند کرادیا۔ نیب ہی معاملے کی چھان بین کررہا ہے اور وزیراعلیٰ کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے بلایا گیا تھا ۔نیب سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی نشاندہی کرہا ہے اس کیس میں سابق ایم ڈی حفیظ اللہ عباسی اور یوسف بلوچ کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
وارث میر سے حامد میر تک
وارث میر کو میں زیادہ جانتا تھا حامد میر کو کم کم،وارث میرسے گہری دوستی کا ...
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
نقیب اللہ قتل کیس میں ایک اور پولیس اہلکار گرفتار ، بیان قلم بند
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں مبینہ طور پر جعلی پولیس ...
ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں فارماسسٹ کی بھرتیاں قانونی قرار دیدیں
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں فارماسسٹ کی بھرتیوں ...
احتساب کمشن خیبر پی کے میں غیرقانونی بھرتیاں، نیب نے تحقیقات شروع کر دی
پشاور(نوائے وقت نیوز) خیبرپی کے احتساب کمشن میں بھرتیوں کے دوران بڑے پیمانے ...