نیپال: اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے پر چیف جسٹس برطرف
کٹھمنڈو(اے ایف پی) دستاویزات میں اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے کے الزام میں نیپال کے چیف جسٹس گوپال پیراجولی کو برطرف کردیا گیا ہے جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ گوپال کو 7 ماہ قبل 65 برس کی عمر میں ریٹائر ہوجانا چاہیے لیکن انہوں نے اپنی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرایا ، نیپال میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 برس ہے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
غداری کیس: جسٹس یاور علی خصوصی عدالت کے سر براہ، جسٹس نذر اکبر رکن مقرر، ...
اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس نے سابق صدر مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت ...
انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج‘ منتقلی کوائف کی درستی کیلئے 24 اپریل ...
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنرل الیکشن 2018ء کے سلسلے میں ابتدائی انتخابی لسٹوں کی ...
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نصف آبادی کا بطور ووٹر اندراج
کراچی (نوائے وقت نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار کل آبادی کا نصف سے زائد حصہ ...