گریڈ 19 کی افسر مریم خان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا) کی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ (پاس)کی گریڈ انیس کی افسر مریم خان کی خدمات فوری طور پر حکومت پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں اور اس سلسلے میں بدھ کو نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔